خلیفہ بنی امیہ ہشام بن عبد الملک حج پر گیا اور طواف کے بعد اس نے حجرِ اسود کو بوسہ دینے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے اپنی پوری دنیاوی شان و شوکت کے ساتھ چل پڑا۔ لیکن لوگ طواف اور اللہ کی تسبیح میں اتنے مشغول تھے کہ بادشاہ کو حجرِ اسود کی طرف جانے …مزید پڑھیں
Category: 1438
چشم امام علیہ السلام سے برستے آنسو
مقدمہ گریہ کی تاریخ ابتداء حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوتی ہے اور دنیا کی تمام مہذب قوموں کے درمیان پائی جاتی ہے۔ چونکہ گریہ محبت اور جذبات کی عکاسی کرتا ہے لہذا گریہ کے کچھ نفسیاتی پہلو بھی ہوتے ہیں۔ تاریخ کے دامن میں بہت زیادہ گریہ کرنے والوں کے نام درج ہیں۔ …مزید پڑھیں
مسئلہ برائت اور امام سجاد علیہ السلام کی امامت کا زمانہ
برائت یا تبری ’ب رء‘ سے مشتق ہے۔ اہل لغت کے نزدیک اس کے معنی ہیں انسان کا اس چیز سے دوری یا مفارقت اختیار کرناجسے وہ پسند نہیں کرتا۔ سوره توبہ میں مشرکوں سے برائت اور سوره یونس میں بعض اعمال سے برائت اس کی بہترین مثالیں ہیں ۔ (سوره توبہ، آیہ ۱-۳ ؛ …مزید پڑھیں
سید سجاد علیہ السلام – محافظ امامت و شیعیت
سید سجاد، زین العابدین حضرت علی بن حسین علیہما السلام نے اپنے دور امامت میں کس قدر عظیم کارنامہ انجام دیا اس کا اندازہ لگانا نہایت مشکل اور دشوار ہے۔ ان خدمتوں کے سمندروں سے صرف بقدر قطرہ شبنم بلکہ اس سے بھی کم لیکن ایک جائزہ مقصود ہے اس کے لئے اس وقت کے …مزید پڑھیں
نوا اور سکوت امام کے آثار و برکات
سکوت معنی اور مطالب میں خالق اکبر نے اپنی سب سے اشرف مخلوق یعنی نوع بشر کو سن کر خاموش رہنے اور سن کر بولنے کی دونوں صلاحتیں عطا فرمائی ہیں۔ انسان کو یہ قدرت عطا فرمائی ہے جب وہ ارادہ کرے بولنے کا تو وہ بولتا ہے اور اسی کے تحت جب چاہے سکوت …مزید پڑھیں
حضرت امام علی بن الحسین زین العابدین علیہما السلام
اسم مبارک : علی علیہ السلام والد بزرگوار : سید الشہداء، حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام والدہ گرامی : جناب شہربانو، ایران کے بادشاہ ہرمز کی دختر تاریخ ولادت : ۱۵؍ جمادی الاول ۳۸ ھ جائے ولادت : مدینہ منورہ مشہور کنیت : ابو محمد مشہور القاب : سجاد، زین العابدین، سید الساجدین …مزید پڑھیں