تمام آسمانی اور وغیرہ آسمانی مذاہب برگزیدہ دانشوران انسانی اقدار کے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ دنیا کا انجام عدل و انصاف ہے ظلم و ستم نہیں ہے۔ اس کے علاوہ دنیا کے تمام رہبروں کے دل و ضمیر اس بات پر گواہ ہیں دنیا کے حالات بہتر سے بہتر ہوسکتے ہیں اگر …مزید پڑھیں
Category: Shabaan
کتاب “المحجه فيما نزل في القائم الحجه ” کی ایک جھلک
کتاب المحجہ اور اس کے مولف علامہ سیدہاشم بحرانی پر مبنی بیان ایک تعریف حیثیت رکھنے والی ایک جھلک ہے۔ ایک طائرانہ نظر ہے۔ جس کتاب کے موضوعات اس منابع سے ہے کہ یہ دنیا یہ عرض خاکی پر فرزندان فاطمہ سلام اللہ علیہا کی امامت ہے اور حکومت ہی امامت کر سرچشمہ ہے۔ یعنی …مزید پڑھیں
کردگار عالم نے کار زار ہستی پر جو گراں بہا نعمت اپنی مخلوقات کی خاطر
کردگار عالم نے کار زار ہستی پر جو گراں بہا نعمت اپنی مخلوقات کی خاطر منجی بنا کر بھیجی وہ ہادی اور رہبر کی شکل میں غیر المغضوب سے لوگوں کو آگاہ کر انعمت علیہم کا سبق پڑھانے لگیں ۔ اور یہ سلسلہ روز اوّل سے لے کر صبح قیامت تک نہ منقطع ہونے والا …مزید پڑھیں
تحریک کا طوفانی سیلاب
عنوان تحریک سے مراد وہ منصوبہ بندی کے سلسلے جو تہذیب انسانی کی ابتدا ءسے چلے آ رہے ہیں ۔ ایک جانب انبیاء، اوصیاء، صالحین اور بعدہٗ مرسلین اور ان کی ہدایات پر عمل کرنے والوں کا گروہ عہد بہ عہد خدا کا پیغام دیتے ہوئے کاروان در کارواں چلے جارہے ہیں تا کہ انسان …مزید پڑھیں
کَشْفُ الْاَسْتَارِ عَنْ وَجْہِ الْغَائِبِ عَنْ الْاَبْصَارِ
رخسارِ پنہاں سے پردہ کا اٹھنا (خصوصی شمارہ شعبان ۱۴۳۸ھ سے پیوستہ) گذشتہ شمارہ میں یہ نقل کرچکے ہیں کہ ۱۳۱۷ھ میں محمود شکری آلوسی کا لکھا ہوا ایک قصیدہ نجف اشرف میں پہونچا جو قصیدۂ بغدادیہ کے نام سے مشہور ہوا۔ قصیدہ کامطلع اس طرح تھا: اَیا عُلمائُ العَصْرِ یا مَنْ لَھُمْ خَبَرٌ بِکُلِّ …مزید پڑھیں
امام مہدی علیہ السلام کی حکومت دیگر ائمہ علیہم السلام کی نظر میں
حاکم اور محکوم کی دیرینہ تاریخ حکومت سازی کے قدیم سلسلے کو بیان کرتی ہے اور ہر حکومتوں کے عہد میں ہونے والے حادثوں کا ایک ریکارڈ تیار کرتی رہی ہے۔تفصیلات سے درگذر کرتے ہوئے صرف اتنا بیان حقیقتوں کو روشن کرتا ہے کہ انہی حکومتوں نے اس دنیا کے پیمانے میں ظلم و جور …مزید پڑھیں
نصرت امام زمانہ علیہ السلام
انسان کی زبان میں اتنی طاقت یا صلاحیت نہیں ہے کہ وہ اپنے خالق کی حمد و ثناء کا حق ادا کر سکے۔یہ اس کا فضل و کرم ہے کہ اس نے انسان کو تمام مخلوقات پر اشرفیت عطا فرمائی ہے لیکن اسی کے ساتھ ساتھ یہ شرط بھی لگا دی ہے کہ اے رسول …مزید پڑھیں
امام مہدی علیہ السلام اور ان سے دشمنی كے سلسلے
خدا اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے جس دن سے حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور، ان کے ذریعہ دنیا کے عدل و انصاف سے بھرنے، ظلم و جور کے خاتمہ اور ظالم و جابر و ستم گر کی نابودی کی بشارت دی ہے، اس دن سے لوگوں نے …مزید پڑھیں
مظلومیت امام عصر علیہ السلام
کن فیکون کی اساس اللہ تعالی کی مشیت ہے۔ مشیت ایسے مقصد کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے جو ایک مکمل اور مستحکم نظام کی جلوہ گری کرتا ہے اور ابھر کر سامنے آتا ہے۔ اسرار اور رموز منکشف ہوتے ہیں جب انسان عقل و خرد کے دریچوں کو روشن کرتا ہے۔ اور یہی انسان کی …مزید پڑھیں
تہذیب اسلامی کا انعقاد
ظہور امام مہدی کے لئے دعا، آپ کے ظہور میں تعجیل ہو، ہر ایک آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر ہر نماز، ہر درود کے بعد دعا کرتا ہے۔ ظہور امام عصر کی خوش آئند باتیں خوب خوب بیان ہوتی ہیں ۔ مجالس و محافل میں روشن بیانی کی کثرت ہے۔ ذرا ٹہر کر روایات …مزید پڑھیں