رخسارِ پنہاں سے پردہ کا اٹھنا (خصوصی شمارہ شعبان ۱۴۳۸ھ سے پیوستہ) گذشتہ شمارہ میں یہ نقل کرچکے ہیں کہ ۱۳۱۷ھ میں محمود شکری آلوسی کا لکھا ہوا ایک قصیدہ نجف اشرف میں پہونچا جو قصیدۂ بغدادیہ کے نام سے مشہور ہوا۔ قصیدہ کامطلع اس طرح تھا: اَیا عُلمائُ العَصْرِ یا مَنْ لَھُمْ خَبَرٌ بِکُلِّ …مزید پڑھیں
Month: اگست 2019
امام مہدی علیہ السلام کی حکومت دیگر ائمہ علیہم السلام کی نظر میں
حاکم اور محکوم کی دیرینہ تاریخ حکومت سازی کے قدیم سلسلے کو بیان کرتی ہے اور ہر حکومتوں کے عہد میں ہونے والے حادثوں کا ایک ریکارڈ تیار کرتی رہی ہے۔تفصیلات سے درگذر کرتے ہوئے صرف اتنا بیان حقیقتوں کو روشن کرتا ہے کہ انہی حکومتوں نے اس دنیا کے پیمانے میں ظلم و جور …مزید پڑھیں
نصرت امام زمانہ علیہ السلام
انسان کی زبان میں اتنی طاقت یا صلاحیت نہیں ہے کہ وہ اپنے خالق کی حمد و ثناء کا حق ادا کر سکے۔یہ اس کا فضل و کرم ہے کہ اس نے انسان کو تمام مخلوقات پر اشرفیت عطا فرمائی ہے لیکن اسی کے ساتھ ساتھ یہ شرط بھی لگا دی ہے کہ اے رسول …مزید پڑھیں
امام مہدی علیہ السلام اور ان سے دشمنی كے سلسلے
خدا اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے جس دن سے حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور، ان کے ذریعہ دنیا کے عدل و انصاف سے بھرنے، ظلم و جور کے خاتمہ اور ظالم و جابر و ستم گر کی نابودی کی بشارت دی ہے، اس دن سے لوگوں نے …مزید پڑھیں
مظلومیت امام عصر علیہ السلام
کن فیکون کی اساس اللہ تعالی کی مشیت ہے۔ مشیت ایسے مقصد کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے جو ایک مکمل اور مستحکم نظام کی جلوہ گری کرتا ہے اور ابھر کر سامنے آتا ہے۔ اسرار اور رموز منکشف ہوتے ہیں جب انسان عقل و خرد کے دریچوں کو روشن کرتا ہے۔ اور یہی انسان کی …مزید پڑھیں
تہذیب اسلامی کا انعقاد
ظہور امام مہدی کے لئے دعا، آپ کے ظہور میں تعجیل ہو، ہر ایک آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر ہر نماز، ہر درود کے بعد دعا کرتا ہے۔ ظہور امام عصر کی خوش آئند باتیں خوب خوب بیان ہوتی ہیں ۔ مجالس و محافل میں روشن بیانی کی کثرت ہے۔ ذرا ٹہر کر روایات …مزید پڑھیں
ظہور کی آہٹیں
آج ہر طرف ہر وقت، ہر جگہ ہر ایک کی زبان پر یہ عام گفتگو ہے دنیا میں دہشت گردی تیز ہورہی ہے۔ ایک ملک سے دوسرے ملک میں اور دوسرے سے تیسرے چوتھے ملک میں یہ بلا عام ہورہی ہے عام شہریوں کا جینا دوبھر ہورہا ہے۔ لوگ اپنے آبائی ملک اور شہر اور …مزید پڑھیں
شرح دعاء العهد
وَ رَبَّ الْکُرْسِیِّ الرَّفِیْعِ لفظ رَبّ پر پچھلے شمارے میں گفتگو ہو چکی ہے۔ اب لفظ کُرْسِیْ پر مختصر روشنی ڈالنے کی کوشش کرینگے ، ان شاء الله۔ عربی لغت میں کرسی اس چیز کو کہتے ہیں کہ جس پر اعتماد کیا جائے یا جس پر بیٹھا جائے۔ قرآن کریم میں لفظ کرسی دو مرتبہ …مزید پڑھیں
احقاق الحق و ازھاق الباطل تصنیف شہید قاضی نوراللہ شوشتری (نَوَّرَاللہُ مَرْقَدَہٗ)
قاضی نوراللہ مرعشی شوشتری، قافلۂ علم و جہاد و شہادت کے قافلہ سالاروں میں شمار ہوتے ہیں ۔ ایک مرد جاوید کہ جنہوں نے ’’مدادُ العلماء‘‘ کو ’’دماء الشھداء‘‘ کے ساتھ ملادیا اور ’’بل احیاء‘‘ کے نمونۂ افتخار کو حاصل کرلیا۔ آپ کی ولادت ۹۵۶ھ میں شوشتر ایران میں ہوئی۔۲۳ سال کی عمر میں آپ …مزید پڑھیں
بحر ظلمات کے گھوڑے
افتخار= سلسلۂ انبیاء و مرسلین آسمانی تھا۔ امر خداوندی کے ارادے کے تحت تھا۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغامبران الٰہی کی تعداد افراد عامہ سے لے کر خواص یعنی علماء تک ہر ایک کی زبان پر ہے۔ یہ مشیت الٰہی تھی کہ کوئی اس تعداد سے منکر نہ ہو اور بارگاہِ ایزدی میں بروز عدالت …مزید پڑھیں